انڈیا کی ریاست آسام کے تمام شہریوں کی حتمی فہرست آج جاری کی جا رہی ہے۔ اس فہرست میں جن لوگوں کے نام شامل نہیں ہوں گے انھیں غیر ملکی قرار دیا جائے گا تاہم انھیں اپنی شہریت ثابت کرنے کا ایک اور موقع ملے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors