اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے مقدمے کی سماعت میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے لوگوں کو روکیں جو حساس اور اہم معاملات میں اپنی مرضی کے بینچ بنوانے کی کوشش کرتے ہیں۔
آرمی چیف اپنے لوگوں کو روکیں جو مرضی کے بینچ بنواتے ہیں: جسٹس صدیقی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق