سپریم کورٹ نے ملک کے متوقع وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں دوبارہ گنتی کروانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم معطل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق