پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ اُن کے بعض ارکان کا پارلیمانی سیاست میں جانے کا فیصلہ ذاتی تھا اور اُن کے ساتھ اس فیصلے میں نہ پہلے پی ٹی ایم شریک تھی اور نہ اب ہے۔
پی ٹی ایم ارکان کا پارلیمنٹ جانے کا فیصلہ ذاتی تھا۔ منظور پشتین
Guideness
0
Comments
Post a Comment