بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اور وزراتِ اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار جام کمال نے انتخابات میں اسٹیمبلشمنٹ کے ایما پر اکثریت حاصل کرنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پارٹی کو ذاتی جاگیر بنانے کی ذہنیت سے بیزار ہو گئی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors