بلغاریہ میں ’ڈانسنگ بیئر‘ کی روایت کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے لیکن ماضی میں ریچھ کے بچوں کو رقص سکھانے کے لیے ان کے پیروں کے تلووں میں ویزلین لگا انھیں آگ پر کھڑا کیا جاتا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors