امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے حوالے سے کی جانے والی تحقیقات پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 'اسے فوراً ختم کیا جائے۔'
صدر ٹرمپ کا مبینہ روسی مداخلت پر جاری تفتیش 'فوری‘ ختم کرنے کا مطالبہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment