آٹھ اگست 2016 کو سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے کو دو سال ہو گئے ہیں تاہم وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس سانحے میں وکلا کی ’کریم‘ ہلاک ہوئی جس کے باعث ایک ایسا خلا پیدا ہوا جو آج تک پورا نہیں ہوا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors