HomeLatest Pakistan News Urdu 13 میں سے دو صدور نے آئینی مدت پوری کی Guideness September 09, 2018 0 Comments Facebook Twitter نو ستمبر 2018 کو عارف علوی پاکستان کے 13 ویں آئینی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے جو 12 صدور گزرے ہیں، وہ سب آئینی طریقے سے منتخب نہیں ہوئے تھے، اور نہ ہی وہ سب اپنی مدت پوری کر پائے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment