HomeLatest Pakistan News Urdu پی ٹی آئی کے عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر بن گئے Guideness September 09, 2018 0 Comments Facebook Twitter ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی اتوار کو اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں حلف اٹھا کر پاکستان کے 13 ویں صدر بن گئے ہیں۔ ان سے حلف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment