فلپائن میں رواں برس کے پندرھویں اور شدید ترین سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔ اب تک کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors