شمالی کوریا نے اپنے 70 سالہ جشن کے دوران منعقدہ فوجی پریڈ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش سے گریز کیا ہے۔ بظاہرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد کم جونگ اُن کے انداز میں نرمی آئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors