بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مسلسل کشیدگی کے باعث تمام سیاسی جماعتوں نے پنچایتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے۔ تاہم حکومت کہتی ہے کہ الیکشن ہر قیمت پر ہوں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors