انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں پنچایتوں اور شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی مسلح تشدد کے واقعات کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہو گیا ہے جبکہ علیحدگی پسندوں نے وادی ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors