HomeLatest Pakistan News Urdu دنیا کا مہنگا ترین جنگی جہاز گر کر تباہ Guideness September 29, 2018 0 Comments Facebook Twitter امریکی فوج کو اپنے انتہائی مہنگے ایف - 35 فائٹر جیٹ پروگرام میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سنیچر کو ان کا ایک ایف - 35 بی جیٹ جنوبی کیرولینا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment