انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کو عصر حاضر کا بہترین بیٹسمین سمجھا جاتا ہے، وہ نہ صرف اپنی ٹیم کی سب سے بڑی امید ہیں بلکہ شائقین کے نقطۂ نظر سے بھی زبردست کشش رکھنے والے کرکٹر ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors