HomeLatest Pakistan News Urdu ’ہر فیصلے کا مقصد پاکستان کی کرکٹ کو آگے لے جانا ہو گا‘ Guideness September 08, 2018 0 Comments Facebook Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے معاملات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا اور اس کے روز مرہ معمولات چلانے کے لیے مینیجنگ ڈائریکٹر کی سطح کی تقرری کی جائے گی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment