ضلع شانگلہ میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال نہ کرنے والی خواتین دس اکتوبر کو پی کے 23 کے ضمنی انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے باہر نکلیں، جسے خواتین کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
شانگلہ ضمنی انتخابات: 'یہ شوکت یوسفزئی سے زیادہ خواتین کی جیت ہے'
Guideness
0
Comments
Post a Comment