ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ انھوں نے شام میں ان 'دہشت گردوں' کے ہیڈکوارٹر پر میزائل داغے ہیں جو گذشتہ ماہ ایرانی شہر اہواز میں حملے میں ملوث تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors