صدر ٹرمپ کے خلاف نیویارک ٹائمز میں ان کی اپنی انتظامیہ کے کسی اہلکار کی طرف سے گمنام مضمون کی اشاعت کے ایک دن بعد نائب صدر مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت کئی اعلی اہلکار اپنی اپنی صفائی پیش کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors