پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں اور اس کے لیے پاکستان نے آزاد کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors