یہ ایلسٹر کک کے اس مخصوص تحمل کا اثر تھا جو پورے کریئر میں ان کی شخصیت، بیٹنگ اور کپتانی کا خاصہ رہا۔ جس تحمل اور سکون نے انھیں ایک کامیاب بیٹسمین اور اچھا کپتان بنایا ان کا وہی خاصہ آخری میچ میں انڈیا کا سکون لے اڑا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors