شہزادی جہاں آرا کا شمار مغل عہد کی سب سے تہذیب یافتہ خواتین میں ہوتا ہے۔ ان کی سالانہ آمدنی اس وقت 30 لاکھ روپے تھی آج کے دور میں، اس کی قیمت دو سے تین ارب روپے کہی جا سکتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors