HomeLatest Pakistan News Urdu توہین عدالت: عامر لیاقت کی معافی کی درخواست مسترد Guideness September 11, 2018 0 Comments Facebook Twitter سپریم کورٹ نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کے خلاف توہین عدالت کیس میں اُن کی غیر مشروط معافی کو مسترد کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment