الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu آسٹریلیا: کان کنی کے دوران سونے والی چٹانیں دریافت Guideness سبتمبر 10, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter مغربی آسٹریلیا میں ایک کینیڈین کمپنی کے زیرِ انتظام کان سے کان کنوں کو دو ایسی چٹانیں ملی ہیں جن میں موجود سونے کی مالیت کا اندازہ 66 لاکھ کینیڈین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق