امریکہ میں فیڈرل جج، نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے صدر ٹرمپ کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کی سماعت کر رہے ہیں۔ سی این این نے یہ مقدمہ اپنے نامہ نگار کا اجازت نامہ منسوخ کیے جانے کے بعد دائر کیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors