‎پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مذہبی تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم‎ حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’اس کاروائی کی ضرورت تحریک لبیک کے 25 نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے درپیش آئی۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors