سعودی عرب کے وزیر خارجہ عدل الجبیر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہٹانے کا مطالبہ ایک ’سرخ لکیر‘ ہے جبکہ امریکی سینیٹرز نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کا تعین کروائیں کہ آیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث تھے یا نہیں۔
سعودی عرب: بادشاہت یا ولی عہد کے حوالے سے توہین آمیز بات برداشت نہیں کریں گے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق