جنوبی کوریا میں ہر سال نومبر میں ایک عجیب خاموشی چھا جاتی ہے۔ دکانیں اور بینک بند، سٹرکیں خالی یہاں تک کہ ہوائی جہاز بھی پرواز نہیں کرتے ہیں۔ یہ وہ دن ہے جب تقریباً چھ لاکھ طلبہ یوینورسٹی میں داخلے کا امتحان دیتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors