مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے لیے سعودی عرب اور ترکی میں متعدد مقامات پر غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھائی گئی ہیں۔ ادھر جمعے کے روز ہی امریکی میڈیا میں کہا گیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے اندازوں کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors