الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu انڈیا: خبردار! صبح سات سے شام سات تک نائٹی نہ پہنیں Guideness نوفمبر 21, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter جنوبی انڈیا میں ایک گاؤں کے چند بزرگوں نے خواتین پر دن کے اوقات میں شب خوابی کا لباس یا نائٹی پہننے پر پابندی لگا دی ہے اور خلاف ورزی کرنے والے کو دو ہزار روپے جرمانہ بھی ہوگا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق