امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے صوتی ریکارڈنگ کے بارے میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے، لیکن وہ یہ خوفناک ریکارڈنگ خود نہیں سنیں گے۔
جمال خاشقجی کے قتل کی آڈیو ٹیپ ’خوفناک ہے‘، نہیں سنوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق