الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu سکاٹ لینڈ: مسیحی رہنماؤں کی آسیہ کو پناہ دینے کی اپیل Guideness نوفمبر 15, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter سکاٹ لینڈ کے سات گرجا گھروں کے سربراہان نے برطانوی سیکریٹری داخلہ ساجد جاوید کو خط میں اپیل کی ہے کہ پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو سیاسی پناہ دی جائے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق