پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ جب تک وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اپنے رویے پر ایوان سے معافی نہیں مانگتے اس وقت تک ان کے ایوان بالا میں داخل ہونے پر پابندی رہے گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors