عراق کی موصل یونیورسٹی 'تاریکی کے دور' سے گزرنے کے بعد ایک بار پھر تدریسی سلسلہ بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس یونیورسٹی پر دو سال سے زیادہ عرصے تک شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کا قبضہ تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors