سنہ 2006 سے ہر سال شائع ہونے والی اس رپورٹ میں صنفی تفریق کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس سال پاکستان کی صورتِ حال اتنی گمبھیر ہے کہ ملک کے صدر نے بھی اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors