فلم کے بزنس سے منسلک افراد فلم کی مارکیٹنگ پر بہت زور دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کسی فلم کی اچھی مارکیٹنگ فلم کو 30 فیصد فائدہ دلوا سکتی ہے اور غلط مارکیٹنگ ہو تو اتنا ہی نقصان بھی پہنچ سکتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors