بالی وڈ کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی انے والی فلم زیرو ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو بظاہر محرومیوں کا شکار ہیں لیکن وہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا سکھاتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors