تحریک انصاف کی جانب سے آج سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے نا اہلی کا ریفرینس دائر کیا جا رہا ہے۔ حکمران جماعت کا کہنا ہے کہ نیویارک میں ایک اپارٹمنٹ کی ملکیت انتخابی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر سابق صدر صادق اور امین نہیں رہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors