21 سالہ کوشلیا نے دلت ذات کے لڑکے سے شادی کی تو اسے قتل کروا دیا گیا۔ اپنے والد کو اس قتل کے لیے سزا دلوانے کے بعد انھوں نے پھر سے ایک کم ذات سے شادی کر لی ہے اور پھر سے انہی خدشات میں مبتلا ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors