ایک شخص نیب کی حراست میں مر گیا۔ وہ مجرم تھا یا بے قصور، اس کی ہتھکڑی کھول دو۔ ہم نے زندہ استادوں کو تو پابجولاں چلتے ہوئے دیکھ لیا تھا، مرے ہوئے استادوں کو زنجیروں میں دیکھنے کی ہمت ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔ آمنہ مفتی کا کالم

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors