HomeLatest Pakistan News Urdu ’چین ترقی کے باوجود عالمی بالادستی کا متلاشی نہیں‘ Guideness December 18, 2018 0 Comments Facebook Twitter چین میں معاشی اصلاحات کے 40 برس کی تکمیل پر اپنی تقریر میں صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک دوسری اقوام کے بل بوتے پر ترقی نہیں کرے گا اور اس وقت ترقی کے باوجود ان کا ملک عالمی بالادستی کا متلاشی نہیں ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment