میکسیکوں میں لاپتہ افراد میں سے زیادہ تر کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ ’سرچرز آف اِل فیورٹے‘ کی اراکین ان اعداد و شمار سے واقف ہیں مگر بہت سے کیسز میں وہ صرف یقین کے لیے یہ تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors