انڈین پنجاب کی ریاستی اسمبلی نے جمعے کو ایک قرار داد میں پاکستان کی طرف سے راہداری کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کرتار پور کے عوض پاکستان کو زمین دے کر یہ تاریخی گرودوارہ انڈیا میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors