آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت مغربی یروشلم کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرتی ہے لیکن ابھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے منتقل نہیں کرے گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors