الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کڑے وقت میں مل بیٹھیں گی؟ Guideness ديسمبر 20, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستانی سیاست کے افق پر اس وقت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہے اور دونوں جماعتیں حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام لگا رہی ہیں مگر کیا وہ اس سلسلے میں مل بیٹھنے کو تیار ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق