اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ان کی فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف چند پوسٹس پر ہنگامے کے بعد انھیں 24 گھنٹوں کے لیے بلاک کر دیا۔
فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف پوسٹ، اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے کا فیس بک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کے لیے بند
Guideness
0
Comments
Post a Comment