مشہور ماڈلز، فنکاروں اور گلوکاروں سمیت کئی سیاست دانوں نے اپنی نئی اور پرانی تصاویر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیں۔ کچھ نے اسے سنجیدگی سے لیا جبکہ چند افراد نے اس ٹرینڈ کو مذاق میں اڑا دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors