امریکہ میں طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے اور مستقبل قریب میں اس سیاسی تعطل کے خاتمے کے آثار نظر نہیں آتے جبکہ اس کے نتیجے میں تقریبا آٹھ لاکھ ملازمین کو وقت پر تنخواہ نہیں مل سکی ہے۔
امریکہ میں طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا ریکارڈ قائم، آٹھ لاکھ سرکاری ملازمین بےتنخواہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment