افغان مسئلے پر امریکہ اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات کا آج دوسرا دن ہے، لیکن ان مذاکرات کے پہلے ہی دن دارالحکومت کابل کے قریب ایک چھاؤنی پر ہونے والے حملے میں کم از کم 43 افراد ہلاک ہوئے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors